April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/nyctheblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
غیر معمولی ژالہ باری سے سعودی عرب کے صحرائی علاقوں میں سفیدی چھا گئی

موسلادھار بارش اور ژالہ باری نے سعودی شہر حائل ریجن کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

 شدید ژالہ باری کے باعث صحرائی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق حائل ریجن کی بڑی شاہراہوں پر ژالہ باری کے باعث سفیدی چھا گئی اور موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔سعودی عرب کے علاقے ابھا میں بھی غیر متوقع موسلادھار بارش اور ژالہ باری کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی سرحدی علاقوں، تبوک، الجوف، حائل اور مدینہ کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *