April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/nyctheblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
یوم پاکستانِ : مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا

یوم پاکستان کے موقع مسلح افواج کی پریڈ کی فل ڈریس ریہرسل دیکھنے کیلئے بڑی تعدادمیں عوام نے پریڈ گراؤنڈ کا رخ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان کےموقع پرمسلح افواج کےچاک وچوبنددستوں کی خصوصی پریڈکی تیاریاں تکمیلی مراحل میں داخل ہوچکی ہیں۔مسلح افواج کی پریڈکی فل ڈریس ریہرسل دیکھنےکیلئےبڑی تعدادمیں عوام نےپریڈگراؤنڈ کا رخ کیا . شائقین مسلح افواج کی ڈریس ریہرسل دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے اور حب الوطنی کا اظہار کیا۔

ایک شہری نے کہا کہ خصوصی پریڈ کو دیکھنے والے شائقین کا کہنا تھا کہ’’اس سال بہت منفرد انداز سے پریڈ کا اہتمام کیا گیا، بہت دلکش اور ولولہ انگیز پریڈ دیکھنے کو ملی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *