April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/nyctheblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
 عید کے بعد بانی پی ٹی آئی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے : بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین بیرسٹر گو ہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جلد باہر ہوں گے۔ پشاور میں ریلی سے چیئر مین پی ٹی آئی بیرسٹر گو ہرعلی خان نےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانی پی ٹی آئی کے سارے کیس سیاسی ہیں.بانی پی ٹی آئی کا نظریہ ہی جیتے گا۔ عدلیہ کی آزادی لازم ہے. عید کے بعد مزاحمت ہوگی. بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سڑکوں پر نکلیں گے۔بیرسٹر گو ہر علی خان کا مزید کہنا تھا کہ ملک پر قابض ٹولے نے عدلیہ کی آزادی اور بانی پی ٹی آئی کی رہائی چھینی . ان چوروں، ڈاکوں سے اپنا مینڈیٹ واپس لیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *