April 22, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/nyctheblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 18 خواتین زخمی، ایک جاں بحق

 قائد اعظم سٹیڈیم میں بنے مفت آٹا تقسیم سنٹر پر پولیس کے تشدد سے 18 خواتین سمیت 19 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک عورت جان کی بازی ہار گئی۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ آٹا ایپ بند ہونے سے پولیس عوام کا رش کنٹرول نہ کر سکی، ایپ بند ہونے سے آٹا نہیں دیا جا رہا تھا جس پر پولیس نے رش ختم کروانے کیلئے دھکے دیے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں میں 18عورتیں اور 1 مرد شامل ہیں، زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، مزید برآں ڈی سی ساہیوال اور ڈی پی او ساہیوال بھی موقع پر موجود تھے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *