May 21, 2024

Warning: sprintf(): Too few arguments in /www/wwwroot/nyctheblog.com/wp-content/themes/chromenews/lib/breadcrumb-trail/inc/breadcrumbs.php on line 253
شعیب ملک اور ثناء جاوید کی سیاہ و سیفد تصاویر کی دھوم

رواں سال کے آغاز میں شادی کا اعلان کرنے والی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید کی جوڑی کی نئی سیاہ و سیفد تصاویر کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہو رہے ہیں۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ ثناء جاوید نے عیدالفطر کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے نئی تصاویر شیئر کی ہیں۔

انہوں نے یہ تصاویر اپنے شوہر اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کے اشتراک کے ساتھ پوسٹ کی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارک باد بھی پیش کی.سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ان سیاہ و سفید تصاویر میں شعیب ملک اور ثناء جاوید ایک دوسرے کے ساتھ خوش و خرم انداز میں نظر آ رہے ہیں۔مذکورہ پوسٹ کے کمنٹس میں صارفین تبصرہ کرتے ہوئے ملے جلے تاثرات پیش کر رہے ہیں جبکہ بعض صارفین شعیب ملک کی بھارتی سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سے علیحدگی پر غم و غصے کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *